چرچے زیر لب ہیں اس کے ہر جانب صاحب اس کا ہر شاعری کا عنوان ہے اسطرح ہو گئ ہوں بدنام زمانے میں قصہ اسکی محبت کا اب شہر کی زبان میں ہے شاعری سے وابسطہ اک عشق کی داستان ہے تزکرہ اس کا ہر شبد میں بیان ہے