برسوں بعد

Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, muslim colony bari imam islamabad

آج پھر یاد وہ آیا ہے مجھے برسوں بعد
کیوں کہ وہ سامنے آیا ہے میرے برسوں بعد

آج پھر زندگی رنگیں لگی برسوں بعد
دل کو تسکیں ملی آج مجھے برسوں بعد

اس کی وہ شوخ ہنسی نہ دیکھی اب برسوں بعد
ہوا غمگین میں حالت پہ اس کے برسوں بعد

Rate it:
Views: 823
19 Jan, 2009