برٍف نے آگ لگا رکھی ہے

Poet: Saima By: Saima Waheed, sharjah-UAE

دل سلگتا ہے میرا سرد رویے سے تیرے
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے

Rate it:
Views: 590
09 Jul, 2009