بس تمہیں دیکھنے کی چاہت ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

بس تمہیں دیکھنے کی چاہت ہے
تم سے کچھ اور تو نہیں چاہا

Rate it:
Views: 685
04 Mar, 2020