بس تیری یاد کا فسانہ ہے
Poet: ZAB By: ZULFIQAR ALI BUKHARI, RAWALPINDIبس تیری یاد کا فسانہ ہے
 رات ہجر میں گذری بہانہ ہے
 نہ تیرے ستم کی بات ہے
 نہ میری بدنصیبی کا ٹھکانہ ہے
 محور سوچ کا آج بھی تو ہے
 دیکھ تجھ سے کتنا یارانہ ہے
 دیکھ ذرا کیا کیا فسانہ ہے
 تیرا میرا چرچا لب زمانہ ہے
 ہے تجھ کو ہی نہیں میری خبر ورنہ
 آگاہ میری حالت زار سے زمانہ ہے
 
  
More Love / Romantic Poetry






