بس ميں نہيں انسان کے جيتنا تقدير سے

Poet: Faryad Pagal By: Faryad Pagal, narrowal

بس ميں نہيں انسان کے جيتنا تقدير سے
الجھن ہی بڑھتی ہے زندگی ميں تدبير سے

ميں زندہ ہوں يہ حقيقت ہے تيرے سامنے
ذرہ نگاہيں ہٹا کر ديکھ ميری تصوير سے

کون قابل ہو سکتا ہے تيری محبت کے اس دنيا ميں
مجھے پوچھ کر بتاؤ تم اپنے ضمير سے

بھروسا رکھو جدائی ہوتی ہے امتحان عشق پاگل
ليلیٰ مجنوں سے اور رانجھا بھی بچھڑا تھا ہير سے

Rate it:
Views: 344
21 Nov, 2010