بس پھرہرسواجالا ہوگا
Poet: zee By: Muhammad Zubair, Multanپورااب پیارپیارکاہروعدہ ہوگا
کسی اورسے نہ ملنے کاارادہ ہوگا
زندگی میں آئے گا خوشیوں کاسویرا
بس پھرہرسواجالا ہوگا
کوئی دکھ نہیں آئے زندگی میں
اگرایک دوسرے کاسہاراہوگا
خوشیوں کے بادل ہونگے ہرسو
اجڑاچمن پھرسے آبادہوگا
اگرکبھی روٹھے جورضا سے تم
زندگی میں بس پھر اندھیراہوگا
More Love / Romantic Poetry






