بلا خوف

Poet: غلام حبیب قادری By: ghulam habib qadri, rawalpindi

عشق کرنے والے یہ نہیں سوچتے کہ انجام کیا ہوگا
بس کیے جاتے ھیں اور بلا خوف کیے جاتے ھیں

Rate it:
Views: 340
13 May, 2016