چمن میں پھول کھلیں اور خوشبو نہ آئے یہ کبھی ھوسکتا نہیں تم روٹھ جاؤ اور آنکھیں پرنم نہ ھوں یہ کبھی ھوسکتا نہیں بن بلائے مہمان بننا ھم کو اچھا لگتا نہیں آپ بلائیں ھم نہ آئیں یہ کبھی ہوسکتا نہیں