بن تمہارے یہ دل اداس ہوتا ہے

Poet: Rose anmol By: ROSE Anmol, Sargodha

بن تمہارے یہ دل اداس ہوتا ہے
جو کاٹے نہ کٹے وہ لمحہ عذاب ہوتا ہے

لوگ کہتے ہے محبت تکلیف دہ احساس ہو تا ہے
جو چلے راہ عشق وہ راستہ دشوار ہوتا ہے

آنکھوں میں الجھا سا سوال ہوتا ہے
بن کچھ کہے لبوں پہ جواب ہوتا ہے

کاٹے کٹ ہی جاتا زندگی کا ہر سفر روز
جب ساتھ نبہھانے والا ہمسفر ساتھ ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 520
02 Jan, 2016