بن کے خیال دل میں اتر حسین یادوں کی طرح بن کے گٹھا ھم پر برس بیگھی برساتوں کی طرح بن کے نشہ آنکھوں میں اتر شرابوں کی طرح ھمیں بھی آکے تو مھکا جا گلابوں کی طرح عھد و وفا ھم سے بھی کر یاروں کی طرح حسرت یھی ھے ھماری چاہ ھمیں دیوانوں کی طرح