بوجھل ھے نیند سے چاند
Poet: M Ali By: M Ali, sialkotبکھرے ھوئے ھر سو ھیں حسن کے نظارے
بندہ ناتواں یہ رات کیسے گزارے؟
بوجھل ھے نیند سے چاند سوچکے ھیں ستارے
کیا گزرسکے گی یہ رات بھی امید کے سھارے
More Love / Romantic Poetry
بکھرے ھوئے ھر سو ھیں حسن کے نظارے
بندہ ناتواں یہ رات کیسے گزارے؟
بوجھل ھے نیند سے چاند سوچکے ھیں ستارے
کیا گزرسکے گی یہ رات بھی امید کے سھارے