بُھول جائیں ہم اللہ نہ کرے
Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawarکھا گئی ہے ہم کو تنہائی،
ہوگئے ہیں ہم بھی سودائی،
وہ بیتاب ہیں ملنے کے لیے،
خبر لے کے یہ ہوا ہے آئی،
بُھول جائیں ہم اللہ نہ کرے،
اب اتنے بھی نہیں ہرجائی۔
More Love / Romantic Poetry






