ساتھی میرے ساتھ نبھانے کا وعدہ کرکے یہ آج تو کس اور چل پڑا ہے میں تنہا سی، سہمی سی پوچھ رہی ہوں سب سے میرے جینے کی وجہ کہاں ہے؟