بچھڑا ہے جو
Poet: By: Saadat Amin Satti , abudhabiبچھڑا ہے جو اک بار تو کبھی ملتے نہیں دیکھا
اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
یک لخت جو گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں
جس پیڑ کو کبھی آندھی نے بھی ہلتے نہیں دیکھا
More Love / Romantic Poetry
بچھڑا ہے جو اک بار تو کبھی ملتے نہیں دیکھا
اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
یک لخت جو گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں
جس پیڑ کو کبھی آندھی نے بھی ہلتے نہیں دیکھا