Add Poetry

بڑی کٹھور لگتی ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ان کی آنکھیں تو بلور لگتی ہیں
مگر وہ خود بڑی کٹھور لگتی ہیں

دیکھنے میں وہ بڑی پیاری ہیں
باتوں سے دل کی چور لگتی ہیں

ایک دن ان پہ قابو پا ہی لیں گے
چال سے بڑی منہ زور لگتی ہیں

ڈایٹ نے آخر اپنا اثر دکھا ہی دیا
اب وہ پہلے سے کمزور لگتی ہیں

اس کے سامنے اصغر کا نام نا لینا
یہ نام سنتے ہی وہ کرنے شور لگتی ہیں

Rate it:
Views: 268
04 Apr, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets