بڑی دنوں بعد میرےپڑوس میں آتی ہےوہ ہر بار مجھےاپنا دیدار دے کر جاتی ہےوہ جب اپنےداہیں کندھے پہ پرس لٹکاتی ہےوہ باہیں بازو والوں کہ چھکےچھڑاتی ہے وہ میں جب بھی اس پیاری کا حال پوچھتا ہوں اوپر والےخالق کی فضیلت ہے کہتی ہے وہ