بڑے شوق سے جاتے ہیں محفل میں ان کی

Poet: Shahzad Sani By: Shahzad Sani, Pattoki

زندگی بڑے شوق سے تیرے نام کرتے
سرِ بازار نظروں کی تیری سلام کرتے

ہم نے تو چاند سے لگایا ہے دل
یہ تارے ہمیں کیوں ہیں سلام کرتے

بڑے شوق سے جاتے ہیں محفل میں ان کی
مگر وہ ہر محفل میں ہیں بدنام کرتے

Rate it:
Views: 453
02 Jul, 2009