بکھرتے کیوں ہیں میرے خواب
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکبکھرتے کیوں ہیں میرے خواب
مجھے افسوس ہے،اپنے عہد سے
کیوں پلٹ جاتے ہیں لوگ اپنے
مجھے افسوس سوچوں کے بدلنے کا
جب الفت کا کوئی مفہوم بدلے تو
مجھے افسوس ہوتا ہے
مری خواہش ہےِجب بھی رات ڈھل جائے
تو سارے دل سنھبل جایئں
نقش بدلے لفظ جب پلٹیں تو
الفت کی فضا بدلے
مجھے افسوس ہوتا ہے
یہ سب کچھ کیوں نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry






