بھول جا اب کالی رات
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWبھول جا اب کالی رات
صبح ھونے کو ھے
گزر جائے گئ غم کی رات
صبح ھونے کو ھے
چھٹنے لگئے ھےغم کے بادل
اب صبح ھونے کو ھے
پت جڑ میں غم جڑ جائے گا
اب صبح ھونے کو ھے
بہار میں پھول کھل جائے گئے
اب صبح ھونے کو ھے
More Love / Romantic Poetry






