بھول جائیں ہم
Poet: حرا گیلانی By: Hira Gilani, Gujratآؤ پھراپنے دل جلائیں ہم
بے تکی بات پہ مسکرائیں ہم
یا ترک تعلق پہ مان جائیں سنو
یا غلط فہمیاں بھول جائیں ہم
ساتھ زہر پینے سے اچھا ہے
اک دوجے کو چھوڑ جائیں ہم
اب تو کچھ ضبط کرنا سیکھیں
کب تلک آوروں کا دل دکھائیں ہم
لاکھ کوشش کریں چپ رہنے کی
تنہا ہوتے ہی دیں صدائیں ہم
More Love / Romantic Poetry






