بہت تَرسا ہوں۔۔۔
Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujaratبہت ترسا ہوں کوئی کرے طریف اُس کی ایسی زباں ملے
ملے بہت مجھے زندگی میں لوگ پر سبھی لا مکاں ملے
ہے اُمید تم سے لے چَلو گے نفیس منزل پہ مجھے صاحب
ورنہ خُدا جانتا ہےتم سےپہلےبھی راہ گھیر مجھے بےپناہ ملے
More Love / Romantic Poetry






