بہت حَسین سمندر ہے خودکُشی کے لئے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

نشہ بہت ضروری ہے زندگی کے لئے
صرف شراب ہی نہیں ہے بے خودی کے لئے

کسی کی مست نگاہوں میں ڈوب جائو
بہت حَسین سمندر ہے خودکُشی کے لئے

Rate it:
Views: 1788
13 Aug, 2019