بہت خا مو ش بیٹھی ہو۔۔۔۔۔

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a e

بہت خاموش بیٹھی ہو
بتاؤ کیا ہوا تم کو
زرا سی بات پہ
کیوں اب یہ
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ہمیں معلوم ہے تم کو
بہت برسات بھاتی ہے
سنو
برسات آنکھوں میں مگر
اچھی نہیں لگتی
 

Rate it:
Views: 364
14 Mar, 2014
More Love / Romantic Poetry