بہت دن ہو گئے ہیں تو نظر آیا نہیں مجھ کو تمہارے بن سبھی منظر ادھورے ھیں مری آنکھوں نے مدت سے کوئی سپنا نہیں دیکھا سو ایسے میں مرے محسن فقط اتنی گزارش ھے اگر کچھ وقت مل جائے مجھے بھی یاد کر لینا ہہت دن ہو گئے شاید ترا چہرا نہیں دیکھا