بہت پیار
Poet: gulzar By: maria ghouri, haroonabadساغر کی بانہوں میں
موجیں ہیں جتنی
ہم کو بھی تم سے
محبت ہے اتنی
کہ یہ بیقراری نہ
اب ہوگی کم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
فسم چاہے لے لو خدا کی قسم
More Love / Romantic Poetry
ساغر کی بانہوں میں
موجیں ہیں جتنی
ہم کو بھی تم سے
محبت ہے اتنی
کہ یہ بیقراری نہ
اب ہوگی کم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
فسم چاہے لے لو خدا کی قسم