Add Poetry

بہت پیاری ھو تم

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میری محبت ھو تم
میری صرف میری ھو تم
بہت پیاری ھو تم

جسے میں سب سے
چھپاؤں ایسی کہانی ھو تم
میری زندگانی ھو تم

میرے دل کی رانی ھو تم
میں جسے دیکھتا رھوں
ایسی صورت ھو تم

میرے من مندر کی مورت ھو تم
میں جسے پڑھتا رھوں ایسی کتاب ھو تم
میرے خیالوں کی ہیر ھو تم

میرے خوابوں کی تعبیر ھو تم
میرے دل میں روشینوں کا دیپ ھو تم
دور ھو مجھ سے مگر دل کے قریب ھوتم

میں ڈوب جاؤں جس میں
ایسی سوچ ھو تم
جسے مانگتا رھوں میں
ہر پل ایسی دعا ھو تم

میں جھلس جاتا غموں کی دھوپ میں
پر چھاؤں بن کر میرے ساتھ ھو تم
اس کے علاوہ میں اور کیا کہوں صنم
بس میرے جینے کی وجہ ھو تم

Rate it:
Views: 1977
06 May, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets