بہت کیا انتظار مگر توں نا آیا خزاں بہت دیکھے موسم بہار نا آیا توں جانتا ہے میرے دل کے حالات پھر بھی جانے کیوں تجھ کورحم نا آیا