بیخودی
Poet: Shehzad Owaisi By: Shehzad Owaisi, Karachiوہ نظروں سے پلا دینگے تو پھر بات بنے گی
 مست مجھ کو بنا دینگے تو پھر بات بنے گی
 
 ایسے میں بنے گی مکمل میری ہستی
 رُخ اپنا دیکھا دینگے تو پھر بات بنے گی
More Love / Romantic Poetry
وہ نظروں سے پلا دینگے تو پھر بات بنے گی
 مست مجھ کو بنا دینگے تو پھر بات بنے گی
 
 ایسے میں بنے گی مکمل میری ہستی
 رُخ اپنا دیکھا دینگے تو پھر بات بنے گی