بیقراری
Poet: Farkhanda Rizwi By: Shazia Hafeez, Attockاے دل مجھے انتظار کی
عادت نہ ڈال
کتنی تپش
اس انتظار کے لمحوں میں
بہت تڑپ ہے
اس تپش میں
بہتے ہوئے آنسوؤں سے
سمندر بننے لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry
اے دل مجھے انتظار کی
عادت نہ ڈال
کتنی تپش
اس انتظار کے لمحوں میں
بہت تڑپ ہے
اس تپش میں
بہتے ہوئے آنسوؤں سے
سمندر بننے لگتا ہے