بیوفاؤں کی دنیا میں وفانہ ڈھونڈ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگرخوش نصیبوں کوسچےیارملتےہیں

ہمیں تم سےکوئی گلہ نہیں دوست
آپ کیوں ہو کرشرمسار ملتے ہیں

حضور!آپ جیسوں کی ہمیں کیاکمی
ایک مانگیں تو کئی ہزار ملتے ہیں

بیوفاؤں کی دنیامیں وفا نہ ڈھونڈاصغر
یہاں بہت کم لوگ وفادارملتے ہیں

Rate it:
Views: 570
12 Feb, 2013