بے بسی

Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindi

بہت ہی بے بسی محسوس کرتی ھوں
جب اس کی کمی محسوس کرتی ھوں

سیمی جب اسے رقم کرنے لگتی ھوں
تو آنکھوں میں نمی محسوس کرتی ھوں

Rate it:
Views: 422
14 Sep, 2013