بے رخی !!!

Poet: Asad By: Asad, mpk

کہاں تک جھوٹے بہانے میں بناتا پھروں؟
تیری بے رخی کس کس سے چھپاتا پھروں

ھر ایک کو معلوم ھے اسد تیری عادت کا
تو نہیں ایسا اب کس کس کو یہ سمجھاتا پھروں

Rate it:
Views: 493
28 Apr, 2019