بے وفا سے لگتے ہوPoetSheikh Huma Ali Submitted bySheikh Huma AliText sizeA− A A+آج تم کچھ خفا سے لگتے ہو تم مجھے بے وفا سے لگتے ہو اس قدر ٹوٹ کر تمہیں چاہا عشق میں تم خدا سے لگتے ہوPrevious CopyNext