بے وفائی
Poet: غلام عباس ساغر By: Anika tawil, Islamabadکاش کہ عشق میں رسوائی نہ ہوتی
محبت تو ہوتی پر جدائی نہ ہوتی
مجھے تو اس کا ہو ہی جانا تھا
اگر محبت میری ٹھکرا ئی نہ ہوتی
مقدر میں نہیں تھا ملن اس کا
ورنہ جدائی پیش آئی نہ ہوتی
ہم بھی منزل کو پا لیتے اگر
وفا تو ہوتی پر بے وفائی نہ ہوتی
اب سوچنے سے کیا حاصل ساغر
گر پہلےکسی سے آنکھ لگائی نہ ہوتی
More Love / Romantic Poetry






