بے وفائی
Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachiمیں جاؤں چھوڑ کر محفل پوچھیں گے
سانحہ کیا تھا جدائی کا بھلا پوچھیں گے
بہانہ بنادینا کوئی بے وفا ٹہرا دینا مجھے
پھر تیری بے وفائی کا نہیں پوچھیں گے
More Love / Romantic Poetry
میں جاؤں چھوڑ کر محفل پوچھیں گے
سانحہ کیا تھا جدائی کا بھلا پوچھیں گے
بہانہ بنادینا کوئی بے وفا ٹہرا دینا مجھے
پھر تیری بے وفائی کا نہیں پوچھیں گے