اس کےلیےمیرادل مٹی کا کھلونا ہے
اسے کیا خبرکےیہ تو کھراسونا ہے
بےوفاؤں سےمحبت کرنےکا حاصل
دنیا والوں سےچھپ چھپ کہ رونا ہے
محبت میں ہمیں سرخرو ہونا ہے
شکوے شکائیتوں کہ داغ دھونا ہے
کس کس بات کا تم مان کرو گے
ایک دن ہر ذی روح کو ختم ہوناہے
یہاں کوئی کسی کی قدر نہیں کرتا
ہر کسی کو اسی بات کا رونا ہے