بےوفائی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی اس لیئے عشق میں بےوفائوں کو سزا نہیں ہوتی مانہ کے محبت کوئی خطا نہیں ہوتی لیکن یہ وہ درد ہے جو مرتے دم تک دل سے جدا نہیں ہوتی