تباہی
Poet: Imran Abbasi By: Imran Abbasi, karachiیوں اپنی تباہی کا ہم جشن منا لیتے ہیں
اپنی پلکوں پہ ستاروں کو سجا لیتے ہیں
تم تو اپنے تھےذراہاتھ بڑھایا ہوتا
ڈوبنے والوں کو تو غیر بھی بچا لیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
یوں اپنی تباہی کا ہم جشن منا لیتے ہیں
اپنی پلکوں پہ ستاروں کو سجا لیتے ہیں
تم تو اپنے تھےذراہاتھ بڑھایا ہوتا
ڈوبنے والوں کو تو غیر بھی بچا لیتے ہیں