تجھ سے مل کر سرور میں رہتا ہوں تجھ سے دور رہ کررنجورمیں رہتاہوں تیری آنکھوں کی مستی کودیکھ کر ہر گھڑی ہر پل مخمور میں رہتا ہوں