تجھ سے مل کر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاتجھ سے مل میرے چہرے پہ آجالے آئے
دوستوں کو مرے منظر یہ گوارانہ ہوا
اپنے چہروں کی سیاہی سے جو اظہار کیا
چپ رہو تم۔ کہ سبھی بول پڑیں گے اب کے
میں جو ہوں،ان کے سوالوں کا ہدف
وہ پڑھیں گے رخ زیبا کی سبھی تحریریں
جن کا کردار ہے فرعون کی مانند، تو وہ
غرق ہوں گے یہ سمندر میں حسد کے اک دن
More Love / Romantic Poetry






