تجھکو وہاں سے دیکھوں گا اور مسکراؤں گا
Poet: Nadeem Gullani By: Silsilla, lahoreتجھ کو وہاں سے دیکھوں گا اور مسکراؤں گا
میں آسمان پر بھی تیرا گیت گاؤں گا
دیکھوں گا اسطرح تجھے مرنے کہ بعد بھی
آنکھیں کسی کو میں جہاں میں دے کہ جاؤں گا
آنگن میں تیرے میں فرشتے کی شکل میں
تُو دیکھنا کہ ایک دن میں لوٹ آؤں گا
More Love / Romantic Poetry






