تجھے کھوکر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں حُسْن ویزان سے تجھے حُسْن تباں تک دیکھوں تونے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھی ہی نہ تھا میں تو دِل میں تیرے قدموں كے نشان تک دیکھوں