کسی ملک کا تخت و تاج نہیں چاہیے مجھے اپنی الفت کا کوئی خراج نہیں چاہیے مجھے ساتھی بھی کوئی بد مزاج نہیں چاہیے مجھے رہنے کےلیے غنڈہ سماج نہیں چاہیے مجھے پھولوں بھری زندگی بڑی پیاری لگتی ہے اس میں کانٹوں کا امتزاج نہیں چاہیےمجھے