تخلیق گل

Poet: Armaan By: Zaka Ullah Sher GondaL, Sargodha

میں گل کو دیکھ کر تخلیق گل کی سوچتا ہوں
گلوں کو دیکھتے رہنا تو کوئی بات نہیں

Rate it:
Views: 643
20 Sep, 2013