تری گود میں سررکھ کرسوناہےابھی
Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwalaتری آنکھوں کیطرح نایاب ہونا ہے ابھی
تر ےہونٹوں کیطرح گلاب ہونا ہے ابھی
اےجان جگرپاس ذراا ور پاس تو بیٹھ
تری گود میں سررکھ کرسوناہےابھی
وصل کی گھڑی خوش ہونےدےمجھے
شب ہجرترےفراق میں رونا ہے ابھی
یہ دنیاکیاجانےمرےعشق کی معراج
مقا م صبرسے آ گا ہ یو نا ہےا بھی
مسجد میں پیتےرہے مے بیٹھکرجو
وقت فجربولےہمیں زاہد ہوناہے ابھی
سچ ہےاک عام سی لڑکی ہے حمیرا
ترا سا تھ ملے تو خاص ہونا ہے ابھی
More Love / Romantic Poetry







