ترے جہاں میں اگر تجھ سے دل لگایا ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaترے جہاں میں اگر تجھ سے دل لگایا ہے
مری زمیں پہ ترے ٓاسماں کا سایہ ہے
یہ بھی تو ممکن ہے آسمان رشک کرے
تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے
وہ کون ہے جو یہاں روشنی کی بات کرے
ازل سے ہم نے یہاں وفا کا دیا جلایا ہے
More Love / Romantic Poetry






