تسلیم نہیں کرتا

Poet: UA By: UA, Lahore

تم بالکل بھی اچھے نہیں
تم بہت ہی برے ہو
لیکن اِس دِل کا کیا کریں
“یہ تسلیم ہی نہیں کرتا“
کہ
تم بالکل بھی اچھے نہیں
تم بہت ہی برے ہو

Rate it:
Views: 533
05 Aug, 2018
More Love / Romantic Poetry