تصورمیں تومیرےسنگ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتصورمیں تومیرےسنگ رہتی ہے
تجھےملنے کی امنگ رہتی ہے
سوچتا ہوں میں تجھےبھلا دوں
ہر روز خود سےجنگ رہتی ہے
ملنےکی آرزو محبت کہ مزارپر
دن رات بن کر ملنگ رہتی ہے
دنیا کامجھے کوئی فکرنہیں ہے
توکیوں مجھ سےتنگ رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry






