تصویر

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

یاد کرنے کے لیے کوئی چیز چاہیے
آپ نہیں تو آپ کی تصویر چاہیے

پر تصویر ہمارا دل بہلا نہ سکے گی
کیونکہ یہ آپ کی طرح مُسکرا نہ سکے گی

Rate it:
Views: 706
22 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry